25 اکتوبر، 2021، 10:59 AM

امریکی صدر بائیڈن نے شرائط کی پرواہ کیے بغیر افغانستان سے انخلا کا فیصلہ کیا

امریکی صدر بائیڈن نے شرائط کی پرواہ کیے بغیر افغانستان سے انخلا کا فیصلہ کیا

افغانستان کیلئے امریکہ کے سابق نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ امریکی صدرجو بائیڈن نے شرائط کی پرواہ کیے بغیر " کیلنڈر پر مبنی انخلا" کا فیصلہ کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کیلئے امریکہ کے سابق نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ امریکی صدرجو بائیڈن نے شرائط کی پرواہ کیے بغیر " کیلنڈر پر مبنی انخلا" کا فیصلہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق زلمےخلیل زاد نے کہا کہ افغان حکومت نے جاری جنگ کے اثرات کا غلط اندازہ لگایا، اشرف غنی سیاسی تصفیے کے بارے میں سنجیدہ نہیں تھے۔ زلمے خلیل زاد نے کہا کہ سابق صدر اشرف غنی کی حکومت نے سیاسی تصفیے کی بجائے" اسٹیٹس کو" ترجیح دی۔

News ID 1908629

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha